ہندوستان میں قرآنی مقالہ نويسی كے مقابلے كا انعقاد

IQNA

ہندوستان میں قرآنی مقالہ نويسی كے مقابلے كا انعقاد

13:59 - November 23, 2009
خبر کا کوڈ: 1853155
بين الاقوامی گروپ: ہندوستان كی رياست كرالہ كی سماجی توسعہ يونين نے قرآنی مقالہ نويسی كا مقابلہ منعقد كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "twocircles.net" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "قرآن امور ماحوليات كی حفاظت" كے موضوع یہ مقابلہ منعقد ہو رہا ہے جس میں اس رياست كے طلباء شركت كر رہے ہیں۔
كرالہ كی سماجی توسعہ يونين نے اپنے ايك بيانیے میں كے ذريعے شائقين طلباء كو دعوت دی ہے كہ وہ ۳۱ دسمبر تك اپنے مقالے جمع كروا سكتے ہیں۔
ان مقالوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے تين افراد كو دو سے دس ہزار روپیہ تك كا انعام ديا جائے گا۔
497142
نظرات بینندگان
captcha