بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Islam-azeri كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كايروف شہر كے مفتی اور اس مسجد كے امام جماعت "كمال الدين عبدالنور" نے اس واقعے پر افسوس كا اظہار كرتے ہوئے كہا كہ اس شہر میں دوسری مرتبہ یہ واقعہ رونما ہوا ہے۔ چند مہينے پہلے بھی چند مہينے پہلے بھی چند نامعلوم افراد نے مسجد میں داخل ہو كر ديواروں پر توہين آميز عبارتیں لكھی تھیں۔
انہوں نے آخر میں كا كہ اميد ہے كہ پوليس ان عناصر كو فوری طور پر گرفتار كرے گی تاكہ دوبارہ اس قسم كی حركت انجام نہ ہو۔
500320