امارات میں عيد سے عيد تك ثقافتی مقابلے كا انعقاد

IQNA

امارات میں عيد سے عيد تك ثقافتی مقابلے كا انعقاد

13:56 - November 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1854408
فن وثقافت گروپ: امارات میں ايرانی كلچرل سنٹر عيدالاضٰحی اور عيد غدير كی مناسبتوں سے عيد سے عيد تك نامی ثقافتی مقابلہ منعقد كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جواب موصول ہونے كی آخری تاريخ ۱۷ دسمبر ہے اور صحيح جواب بھيجنے والوں میں سے ۱۰ افراد كو نفيس انعامات ديئے جائیں گے۔
اس مقابلے میں شركت كرنے والے شائقين نے اس سائٹ پر رجوع كر سكتے ہیں۔ www.iran-uae.com
500286
نظرات بینندگان
captcha