بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سوریہ میں ايرانی كلچرل سنٹر اور وہاں پر مقيم ايرانيوں اور فلسطينيوں كے تعاون سے یہ ثقافتی ہفتہ منعقد ہو گا۔
سوریہ كے وزير ثقافت كی شركت سے اس ثقافتی ہفتہ كے پروگراموں كا افتتاح ہو گا جس میں ايرانی ماہرين آرٹ كے فن پاروں كی نمائش، كتاب پينٹنگ، قالين، ہنیڈی كرافٹس اور فلسطينی ماہرين آرٹ كے شاہكار شامل ہیں۔
اس كے علاوہ اس ثقافتی ہفتہ میں ايرانی، فلسطينی اور لبنانی شعراء كی شركت سے محفل شاعرہ اور ايك نشست بھی منعقد ہو گی۔
501927