بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Foxreno.com كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۳ دسمبر كو شائع ہونے والی اس رپورٹ سے پتہ چلتا ہے كہ امريكہ میں مسلمانوں كے خلاف امتيازی سلوك میں اضافہ ہوا ہے۔
اس كونسل كی پروگرامنگ كی انچارج "زہرا بيلو" نے "سنٹا كلورا" نامی شہر میں ايك پريس كانفرنس میں اس رپورٹ كو پڑھتے ہوئے كہا ہے كہ ۹ اليوں كے حملوں كے بعد مسلمانوں كے خلاف شدت پسندی میں اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس رپورٹ كو تيار كرنے كا مقصد مسلمانوں كےخلاف شدت پسند اور ان كے حقوق كو پامال كرنے كے مواقع كو دكھانا ہے تاكہ اس قسم كے اقدامات كا مقابلہ كرنے كے لیے كوئی قدم اٹھايا جا سكے۔
503981