فرانس میں مسجد بلال كی بے حرمتی پر مسلمانوں اور یہوديوں كی طرف سے مذمت

IQNA

فرانس میں مسجد بلال كی بے حرمتی پر مسلمانوں اور یہوديوں كی طرف سے مذمت

14:10 - December 16, 2009
خبر کا کوڈ: 1862192
بين الاقوامی گروپ: فرانس كے شہر كاسٹر میں مسجد بلال كی بے حرمتی پر اس ملك كی یہودی اور مسلم برادری نے شديد مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانس كی مسلم كونسل نے نامعلوم افراد كی طرف سے مسجد بلال كی بے حرمتی كے خلاف ايك بيانیہ جاری كيا ہے۔
جس میں نسل پرستانہ اور اسلام مخالف اقدام كی شديد مذمت كی گئی ہے اور فرانس كے حكام سے مطالبہ كيا گيا ہے كہ وہ اس كے اقدامات سدباب كے لئے مناسب اقدامات كریں۔
فرانس نے بھی اس شرمناك اقدام كے خلاف بيانیہ جاری كيا ہے جس میں اس اقدام كی شديد مذمت كی گئی ہے اور حكومت سے درخواست كی گئی ہے كہ وہ اس قسم كےاقدامات كا راستہ روكیں۔
509670

نظرات بینندگان
captcha