سينيگال میں قرآنی مقابلوں كا آغاز

IQNA

سينيگال میں قرآنی مقابلوں كا آغاز

12:42 - December 20, 2009
خبر کا کوڈ: 1863633
بين الاقوامی گروپ: سينيگال میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے گزشتہ روز اس ملك كے دارالحكومت ڈاكار میں قرآنی مقابلوں كا آغاز ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سينيگال كی سركاری خبررساں ايجنسی "APS" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سينيگال میں قرآنی مقابلے گزشتہ روز صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوئے جو عصر تك جاری رہے۔
ان مقابلوں میں نماياں كاركردگی دكھانے والوں كے اعزاز میں انعامی تقريب بھی گزشتہ روز ساڑھے ۵ بجے منعقد ہوئی۔
511470

نظرات بینندگان
captcha