بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كے روزنامہ "الرياض" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے گزشتہ روز سعودی عرب كے شہر جازان میں شروع ہوئے۔
ياد ہے كہ پرائمری كلاسوں كی طالبات حفظ ۱۰۰ حديث، مڈل كلاسوں كی طالبات حفظ ۲۵۰ حديث اور ہائی كلاسوں كی طالبات حفظ ۵۰۰ حديث كے مقابلوں میں شركت كریں گے۔
511962