اسلامی معيشت كے قوانين كے كتابچے كی روسی زبان میں اشاعت

IQNA

اسلامی معيشت كے قوانين كے كتابچے كی روسی زبان میں اشاعت

12:37 - January 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1873459
بين الاقوامی گروپ: "اسلامی مالی انسٹیٹيوٹز كی اصلاح اور نظرثانی كی كمیٹی" (AAOIFI) كا منظورہ شدہ اسلامی معيشت كے قوانين سے مربوط كتابچہ روسی زبان میں شائع ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے CMP كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روسی مفتيوں كی كونسل نے بحرين میں ۲۰۰۹ء كے آخری مہينے میں اسلامی انسٹیٹيوٹز كے نمائندوں سے روسی اسلامی وفد كی ملاقات كے بارے میں ايك رپورٹ شائع كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس ملاقات میں ہونے والے سمجھوتے كے مطابق اسلامی معيشت كے قوانين كا كتابچہ فروری ۲۰۱۰ء میں روسی زبان میں ماسكو میں شائع كيا جائے گا۔
اس كتابچے میں اسلامی خريدوفروخت، اسلامی بيمہ، ربا كی ممنوعيت يا اسلامی مالی نظام میں منفعت كے قوانين شامل ہیں۔
523788

نظرات بینندگان
captcha