تركی میں "حج عمرہ"نامی نمائش كا آغاز

IQNA

تركی میں "حج عمرہ"نامی نمائش كا آغاز

12:50 - February 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1883160
بين الاقوامی گروپ: ٹورسٹی كمپنی "آكٹيف" كی كوششوں سے ۴ فروری كو استنبول كی"فسحانہ" بين الاقوامی نمائشوں كے مركز میں "حج عمرہ" نامی نمائش كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا'' كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ نمائش استنبول كے علاقے "ايوب" كے ميئر "اسماعيل كاوونجو" كی شركت سے افتتاح ہوئی جو ۷ فروری تك جاری رہے گی۔
سعودی عرب میں زائرين كو بھيجنے والی تركی ۵۵ ٹورسٹی كمپنياں اس نمائش میں اسٹال لگا كر لوگوں كو اپنی مصروفيات اور خدمات سے آغاہ كر رہی ہیں۔
535136

نظرات بینندگان
captcha