قطر میں جوانوں كے لئے علوم قرآن و حديث كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

قطر میں جوانوں كے لئے علوم قرآن و حديث كے تعليمی كورس كا انعقاد

12:49 - February 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1883169
بين الاقوامی گروپ: قطر كے "السد" ورزشی كلب كی ثقافتی كمیٹی كے دينی سرگرميوں كے شعبے كی كوششوں سے جوانوں كے لئے قرآنی علوم اور حديث كا تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا'' نے قطری روزنامہ "الشرق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قطر كے "السد" ورزشی كلب كی ثقافتی كمیٹی كے سربراہ "عيدالمريخی" نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ قطر كے ادارہ جوان كے دينی شعبے كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس كورس كا مقصد حفظ، قرائت اورتجويد قرآن كريم كے مقابلوں میں حصہ لينے كے لئے جوانوں كو تيار كرنا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ طے یہ پايا گيا ہے كہ اس كورس میں شركت كرنے والے جوان "سورہ النساء" كو حفظ كرنے كے علاوہ "فايز الزور" كی تاليف كتاب "ترتيل قرآن كريم كے دروس" كی تدريس بھی كی جائے۔
535135

نظرات بینندگان
captcha