قاہرہ میں اسلامی امور كی اعلی كونسل كے بائيسویں اجلاس كا انعقاد

IQNA

قاہرہ میں اسلامی امور كی اعلی كونسل كے بائيسویں اجلاس كا انعقاد

13:18 - February 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1888630
بين الاقوامی گروپ: قاہرہ میں يكم مارچ كو "جديد چيلنجز كے مقابلے میں اسلامی شريعت كے اہداف" كے عنوان سے اسلامی امور كی اعلی كونسل كا بائيسواں اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی خبررساں ايجنسی "KUNA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر كے وزير اوقاف "محمود حمدی زقزوق" نے ۱۹ فروری بروز جمعہ كو اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ مصر كے وزير اعظم "احمد نظيف" اس اجلاس كی افتتاحی تقريب سے خطاب كریں گے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس اجلاس میں دنيا كے ۹۰ ممالك كے وزراء اوقاف ومذہبی امور، مسلمان علماء اور يونيورسٹيز كی شخصيات شركت كریں گی۔
541009

نظرات بینندگان
captcha