بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كوثر ميگزين كے اس شمارے میں "محمد رسول اللہ(ص)" امام رضا علیہ السلام كا علم و اخلاق" آيت اللہ مكارم شيرازی كا تحرير كردہ مقالہ "اسلام كی نظر میں قدرتی حوادث" اور "امام حسن (ع) صبروبردباری كے نقطہ عروج پر" جيسےموضوعات پر مقالے شائع كیے گئے ہیں۔
اس كے علاوہ اس شمارے میں آيت اللہ سبحانی كا مقالہ "نماز تہجد كی حكمت اور اس كے احكام" اور آيت اللہ مكارم شيرازی كا مقالہ "دنيا سے انسان كی محبت" بھی شائع كيا گيا ہے۔
اس كےعلاوہ اس شمارے میں آيت "عالم الكتاب" كا جائزہ "عقيدتی شبہات كے جوابات" والدين سے اچھا برتاؤ" اور انسان كی زندگی كا لازمہ ازدواج ہے" جيسے مقالے بھی شائع كیے گئے ہیں۔
541746