بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے خبررساں ايجنسی APP كے حوالے سے نقل كيا ہے یہ پروگرام "والثامستو' شہر كے مسلمانوں كے توسط سے اس شہر كے اصلی ہال میں منعقد ہوا ہے۔
اس پروگرام كے بعد ميی بينڈ اس جشن میں اپنی شركت كے بارے میں میڈيا سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ جشن میں شركت كرنے پر مجھے خوشی ہے اور یہ ميرے لئےباعث افتخار ہے۔
اسی طرح انہوں نے لندن كے مشرقی میں واقع "ليبريج رود" پر ايك مسجد كا بھی وزٹ كيا ہے۔
545960