مورتيانیہ كے قرائت قرآن كريم سنٹرز كا آيسسكو كے نمائندے كا وزٹ

IQNA

مورتيانیہ كے قرائت قرآن كريم سنٹرز كا آيسسكو كے نمائندے كا وزٹ

16:40 - April 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1902340
بين الاقوامی گروپ: آيسسكو كے نمائندے نے مورتيانیہ كے قرائت قرآن كريم سنٹرز كا وزٹ كر رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے ''محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روابط و ثقافت امور كے ماہر "بابا تومانی نديای" آيسسكو كے نمائندے كے طور پر ۴ اپريل سے ۸ اپريل تك مورتيانیہ كے ثقافتی اور قرائت قرآن كريم سنٹرز كا وزٹ كریں گے۔
مورتيانیہ كے ان مراكز كا وزٹ كرنے كا مقصد ان مراكز كی قرآنی اور ثقافتی سرگرميوں كے بارے میں رپورٹ تيار كرنا اور ان مراكز كی ضرورتوں كا جائزہ لينا ہے۔
556774

نظرات بینندگان
captcha