بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے ''محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روابط و ثقافت امور كے ماہر "بابا تومانی نديای" آيسسكو كے نمائندے كے طور پر ۴ اپريل سے ۸ اپريل تك مورتيانیہ كے ثقافتی اور قرائت قرآن كريم سنٹرز كا وزٹ كریں گے۔
مورتيانیہ كے ان مراكز كا وزٹ كرنے كا مقصد ان مراكز كی قرآنی اور ثقافتی سرگرميوں كے بارے میں رپورٹ تيار كرنا اور ان مراكز كی ضرورتوں كا جائزہ لينا ہے۔
556774