الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے مصری روزنامہ "اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قرآن وسنت نبوی كے سائنسی اعجاز كی عالمی انجمن كی كوششوں اور اسلام كی عالمی انجمن اور "المنصورۃ" يونيورسٹی كے تعاون سے یہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد قرآن كريم اور حديث شريف كے متن سے الہام لیے ہوئے گہری قرآنی تحقيقات كا جائزہ، قرآن وسنت میں سائنسی اعجاز كے بارے میں تحقيقات پيش كرنے كے لئے مناسب ماحول كا ايجاد كرنا ہے۔
559556