بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "redandblack" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جارجيا يونيورسٹی كی انجمن مسلمان طلباء كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس فيسٹيول كا مقصد غير مسلمانون كو مسلمانوں، اسلام اور اسلامی تہذيب سے زيادہ سے زيادہ آگاہ كرنے كے مواقع فراہم كرنا ہیں۔
اس فيسٹيول میں اسلامی خطاطی، اسلامی ممالك كے قديمی كھانوں سےاستفادہ كرتے ہوئے مہمانوں كی مہمان نوازی، مختلف ممالك میں مسلمانوں كے مقامی لباسوں كی نمائش جيسے پروگرام شامل ہیں۔
562712