بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ پبلك قرآنی انسٹیٹيوٹز كی رپورٹ كے مطابق قرآنی ماہرين اور سرگرم عمل افراد كی شركت سے ہر ہفتہ كی دن منعقد ہونے والی ان كلاسوں كا مقصد مسجد النبی(ص) میں قرآنی ثقافت كی ترويج ہے قرآنی امور كے ماہر "حسن خسروی" ان كلاسوں میں قرآن كريم كو حفظ كرنے كے طريقون كے بارے میں تعليم دیں گے۔
573968