تركی میں "عالم اسلام میں پيشہ كی تعليم" كےموضوع پر اجلاس كا انعقاد

IQNA

تركی میں "عالم اسلام میں پيشہ كی تعليم" كےموضوع پر اجلاس كا انعقاد

14:32 - May 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1919210
بين الاقوامی گروپ: oic كے ركن ممالك میں پيشہ كی تعليم كے پروگراموں كی ناظر كمیٹی كا دوسرا اجلاس تركی كے شہر آنٹاليا میں منعقد ہو رہا ہے جس كا مقصد عالم اسلام میں پيشہ كی تعليم كا جائزہ لينا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۱ اور ۱۲ مئی كو منعقد ہونے والے اس اجلاس میں آيسسكو كےنمائندے شركت كر رہےہیں۔
اس دو روزہ اجلاس میں پيشہ كی تعليم كے ميدان میں پروگراموں اور تجربات پر تبادلہ خيال كرنے كے لئے OIC كے ركن ممالك كے درميان تعاون كے راستوں كا جائزہ لينا ہے۔
575048
نظرات بینندگان
captcha