سعودی عرب كے شہر قطيف میں شيعہ خواتين كے لئے دينی تعليم كا اہتمام

IQNA

سعودی عرب كے شہر قطيف میں شيعہ خواتين كے لئے دينی تعليم كا اہتمام

15:25 - June 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1938904
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے شہر قطيف میں شيعہ خواتين كے لئے فقہ اور اخلاق اسلامی كی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سعودی عرب كی شيعہ خواتين سے مخصوص یہ كلاسیں رواں ماہ كی چودہ تاريخ كو شروع ہوں گی اور يكم جولائی ۲۰۱۰ء تك جاری رہیں گی ان كلاسوں میں خواتين كو فقہ، عقائد اور اخلاق اسلامی كی تعليم دی جائے گی۔
ان كلاسوں كا اہتمام شہر قيطف كے دينی مدرسہ حضرت خديجہ نے كہا ہے كہ یہ كلاسیں "الحجۃ" امامبارگاہ میں منعقد ہوں گی اور مدرسہ حضرت خديجہ كی ممتاز طالبات ان كلاسوں میں تدريس كریں گی۔
595516

نظرات بینندگان
captcha