برونائی میں اذان كے مقابلے

IQNA

برونائی میں اذان كے مقابلے

12:35 - June 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1940168
ثقافتی گروپ: برونائی كے دارالحكومت بندرسری بگاوان كی "منیٹری" مسجد میں ۱۳ جون كو جوانوں سے مخصوص اذان كے مقابلے منعقد ہوئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Bru Direct" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برونائی كی امور مساجد آرگنائزيشن كی كوششوں سے منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں اس ملك كے مختلف علاقوں كے افراد نے حصہ ليا ہے۔
اسی مناسبت سے اس مسجد میں جوانوں سے مخصوص قرائت قرآن كريم كا ايك مقابلہ منعقد ہوا جس میں سے تين افراد كا انتخاب ہوا ہے۔
597354

نظرات بینندگان
captcha