زمبابوے میں بعثت رسول اكرم(ص) كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

زمبابوے میں بعثت رسول اكرم(ص) كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

13:18 - July 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1952184
ثقافتی گروپ: زمبابوے كے شيعہ، بعثت رسول اكرم(ص) كی مناسبت سے جشن منا رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق یہ پروگرام ۹ جولائی كو كاڈوماشہر كی امام خمينی(رح) مسجد میں منعقد ہو رہا ہے۔
كاڈوماشہر كے امام خمينی(رح) اسلامی سنٹر كے سربراہ شيخ جولا نے اس پروگرام میں نبی اكرم(ص) كی بعثت اور آنحضرت(ص) كے فضائل كے موضوع پر تقرير كریں گے۔
609944

نظرات بینندگان
captcha