بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "المسلم" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ غزہ كی پٹی كی وزارت اوقاف ومذہبی امور كے ادارہ حفظ قرآن كريم كے انچارج "عماد الدجنی" نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس تعداد كے علاوہ ۶۰ طلباء اور ۱۵۰ طالبات ان سنٹرز میں ايك مہينے سے كم عرصے میں دس سپارون كو حفظ كرنے میں كاميابی ہوئے ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ غزہ كی پٹی كے صوبے الوسطی كے تقريباً ۴۴ طلباء نےدو ہفتوں كے دوران ۱۵ سپارے حفظ كیے ہیں۔
610048