پورے ہندوستان میں قرآنی محافل كا انعقاد

IQNA

پورے ہندوستان میں قرآنی محافل كا انعقاد

11:25 - July 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1955556
قرآنی سرگرمياں گروپ: ہندوستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون اور ايرانی قراء كی شركت سے پورے ملك میں قرآنی محافل منعقد ہوتی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ہندوستان كے شہر مظفر نگر اور بنارس میں ايرانی قاريوں "محمد رضا ابوطالبی" اور "رضا شيخ محمدی" نےقرآنی پروگرام منعقد كیے ہیں۔
ايرانی قراء نے ہندوستان كے مختلف دينی مدرسوں اور مراكز میں قرآنی محافل منعقد كر كے شركاء كو اپنی دل نشين آواز سے محظوظ كيا ہے اور ان پروگراموں میں شيعہ اور سنی دينی شخصيات كے علاوہ ۱۲۰۰ افراد نے شركت كی ہے۔
613779

نظرات بینندگان
captcha