بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Khaleej Times" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سال دبئی میں ماہ مبارك رمضان كی راتوں میں مختلف قسم كے قرآنی اور اسلامی پروگرام منعقد ہوں گے۔
دنيا كے مختلف ممالك كے معروف قراء اس شہر میں حاضر ہو كر پورے ماہ مبارك رمضان میں تلاوت قرآن كريم اور قرائت قرآن كريم كی تعليم دیں گے۔
اس كےعلاوہ اس سال ماہ مبارك رمضان میں اسلامی آرگنائزيشنز، میڈيا اور سركاری آرگنائزيشنز كے تعاون سے سنتی اور رائج پروگرام بھی منعقد ہوں گے۔
615676