بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و ارتباط كی رپورٹ كے مطابق ان قرآنی مقابلوں كا مركز لاگوس شہر میں قائم ايرانی سيمينار ہال میں ہو گا۔
ان قرآنی مقابلوں میں نائيجيريا بھر سے ممتاز قاريان قرآن اور حفاظ گرامی شركت كریں گے۔
آخر میں نائيجيريا كی سياسی و مذہبی شخصيات كی موجودگی میں ممتاز قاريان قرآن اور حفاظ گرامی كو نفيس انعامات سے نوازا جائے گا۔
620792