بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "الكوثر" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان افراد كا عقيدہ ہے كہ رمضان المبارك میں 'گوگل" كے مونو كو تبديل كرنے سے اسلام كا حقيقی چہرہ دنيا كے سامنے پيش ہو گا اور دنيا اسلام كے آئين كوبہتر انداز سے پہچان سكے گی۔
دوسری طرف گوگل كمپنی كے ايك عہديدار نے كہا ہے كہ ہماری سائٹ پركسی قسم كا اسلامی مواد پيش نہیں كيا جائے گا۔
622024