بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "Kircaalibugun" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں میں بلغارستان كے ۱۸ شہروں سے افراد نے مختلف قرآنی مقابلوں میں شركت كی۔
ان مقابلوں كا مركز بلغارستان كا شہر "kircaali" تھا۔
اس موقع پر بلغارستان كے مفتی اعظم "مصطفی حاجی" بلغارستان كی اسلامی كونسل كے سربراہ "شعبان علی احمد" ائمہ جمعہ وجماعت، اسلامی ممالك كے سفراء اور دوسری نامور شخصيات موجود تھیں۔
واضح رہے كہ بلغارستان میں ايك ملين مسلمان سكونت پزير ہیں جو ملكی آبادی كا ۱۲ فی صد بنتے ہیں۔
625695