بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "sicm" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تقريب كا آغاز تلاوت قرآن مجيد سے ہو گا اور اس كے بعد "علی الحلی" علامہ فضل اللہ كی شخصيت پر روشنی ڈالیں گے۔
انجمن شيعيان اثنی عشری جسے مڈل سكس "محفل علی" كے نام سے بھی ياد كيا جاتا ہے نے تمام مسلمانوں سے اپيل كی ہے كہ اس تقريب میں شركت كریں۔
625735