عالمی انجمن اسلام كی نشست كا انعقاد

IQNA

عالمی انجمن اسلام كی نشست كا انعقاد

13:42 - August 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1967180
بين الاقوامی گروپ: مكہ میں مجمع جہانی تقريب مذاہب اسلامی كے سربراہ "آيت اللہ محمد علی تسخيری" كی موجودگی میں عالمی انجمن اسلامی كی نشست كا آغاز ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے سعودی روزنامہ "المدينہ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ نشست سعودی عرب كے مفتی "عبدالعزيز بن عبداللہ آل شيخ" كی زير صدارت مكہ مكرمہ میں منعقد ہو گی۔
اس نشست میں عالمی انجمن اسلامی كے اراكين كے علاوہ نامور "مذہبی شخصيات شركت كریں گی۔
عالمی انجمن اسلامی كے سربراہ "عبداللہ بن عبدالمحسن التركی" نے كہا كہ عالمی كونسل برای مساجد كا اجلاس بھی مكہ مكرمہ میں منعقد كياجائے گا۔
انہوں نے كہا كہ اس قسم كی نشستوں میں ايك دوسرے كے ساتھ تبادلہ خيال كرنے كا بہترين موقع ملتا ہے اور ايك دوسرے كی مشكلات كو دور كرنے میں مدد ملتی ہے۔
625814

نظرات بینندگان
captcha