بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں "Dunya Bulteni" نے اعلان كيا ہے كہ وہ امريكہ میںمنعقد ہونے والی اسلام مخالف ريلی میں شريك ہو گا اس میں اسلام كے خلاف تقرير كرے گا۔
یہ ريلی اسلام مخالف عناصر پر مشتمل ہو گی جن كا مقصد امريكہ میں اسلامی مراكز كی تاسيس كی بندش اور اسلام كو بڑھنے سے روكنا ہے۔
واضح رہے كہ نيويارك كی ميونسپل كمیٹی اور امريكہ كی كئی دوسری انجمنوں نے اسلامی مركز كی تاسيس كی موافقيت كی ہے ليكن چند شہرپسند عناصر ان مراكز كی تعمير كی سخت مخالفت كر رہے ہیں۔
628113