بغداد میں عبدالعزيز حكيم كی پہلی برسی منائی گئی

IQNA

بغداد میں عبدالعزيز حكيم كی پہلی برسی منائی گئی

18:24 - August 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1974031
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز عراق كے دارالحكومت بغداد میں مجلس اعلی اسلامی عراق كے مرحوم رہنما سيد عبدالعزيز حكيم كی پہلی برسی منائی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق برسی كی اس تقريب میں مرحوم عبدالعزيز حكيم كے فرزند اور مجلس اعلی اسلامی عراق كے سربراہ "سيد عمار حكيم" عراق كے وزير اعظم "نوری الملكی" عراق كے صدر "جلال طالبانی" عراقی صدر كے دو معاون "عادل عبدالمہدی"، "طارق الھاشمی" وزراء پارليمنٹ كے نمائندوں اور سياسی، مذہبی اور ثقافتی شخصيات نے شركت كی۔
ياد رہے كہ نامور عالم دين اور مجلس اعلی اسلامی عراق كے سربراہ سيد عبدالعزيز حكيم كا گزشتہ سال ۲۶ اگست كو انتقال ہوا تھا۔
633539

نظرات بینندگان
captcha