افريقہ، قرآنی ترقی میں سرفہرست ہو گا: حميد محمدی

IQNA

افريقہ، قرآنی ترقی میں سرفہرست ہو گا: حميد محمدی

13:33 - September 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1986056
بين الاقوامی گروپ: افريقہ میں قرآنی ترقی كےآثار بڑے تابناك ہیں لہذا مستقبل میں جامعۃ المصظفی اور دوسرے اداروں كی كوششوں سے یہ براعظم قرآنی ترقی میں سرفہرست ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ثقافت و ارشاد اسلامی كے نائب وزير جناب حميد محمدی نے كہا ہے كہ افريقہ میں قرآنی ترقی كا مستقبل بڑا تابناك ہے۔
انہوں نے كہا كہ ابنياء كرام كيوں عدالت كے لئے آئے ہیں اور اس براعظم پربڑے مظالم ہوئے ہیں۔
لہذا یہ براعظم بڑی تيزی كے ساتھ اسلام كی نورانی شعاعوں كی جانب گامزن ہے۔
حجۃ الاسلام والمسلمين حميد محمدی نے كہا كہ ہم نے تقريباً ۲۲ سال قبل افريقہ میں ايك دارالقرآن كا سنگ بنياد ركھا تھا اور اب الحمداللہ ہزاروں قرآنی مراكز موجود ہیں۔
646570

نظرات بینندگان
captcha