جمہوریہ آذربائيجان بورونڈی میں اسلاميج مركز كا افتتاح

IQNA

جمہوریہ آذربائيجان بورونڈی میں اسلاميج مركز كا افتتاح

15:15 - September 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1989756
بين الاقوامی گروپ: بورونڈی كے شہر "Ruyigi" میں اسلامی مركز كا افتتاح كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی ادارہ "AMAI" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ اسلامی مركز شہر كی سب سے بڑی مسجد كے قريب قائم كيا گيا جس كے افتتاح كے موقع پر مذہبی شخصيات موجود تھیں۔
اس اسلاميج مركز میں اسلامی تعليمات اور قرآنی تعليمات كی كلاسوں كا انعقاد كيا جائے گا۔
واضح رہے كہ رمضان المبارك كے مہينہ كے وسط میں سب سے بڑی مسجد كا بھی افتتاح كيا گيا تھا جس میں ۱۶۰۰ نمازيوں كے نماز پڑہنے كی گنجائش موجود ہے۔
650167

نظرات بینندگان
captcha