پوپ كی اديان كونسل نے مسلمانوں كو عيد فطر كی مبارك دی ہے

IQNA

پوپ كی اديان كونسل نے مسلمانوں كو عيد فطر كی مبارك دی ہے

14:26 - September 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1989800
بين الاقوامی گروپ: پوپ كی اديان كونسل نے عيد سعيد فطر كے موقع پر دنيا بھر كے مسلمانوں كو مبارك باد دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق پوپ كی اديان كونسل كے سربراہ "كارنيال جان سوئی توران" نے اپنے پيغام میں كہا ہے كہ مسلمانوں نے رمضان المبارك میں روزے اور دوسرے عبادت كے ذريعہ قرب الہی حاصل كيا ہے۔
انہوں نے كہا كہ وہ پورے دنيا كے مذاہب كا احترام كرتے ہیں اور دوسرے مذاہب كو بھی چاہیے كہ احترام متقابل كے طور پر تمام مذاہب كو عزت كی نگاہ سے ديكھیں۔
650159

نظرات بینندگان
captcha