سعودی عرب كے سرگرم شيعہ عالم دين نے انجن حمايت قرآن كی بنياد ركھ دی ہے

IQNA

سعودی عرب كے سرگرم شيعہ عالم دين نے انجن حمايت قرآن كی بنياد ركھ دی ہے

14:48 - September 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1990602
بين الاقوامی گروپ: امريكی كليسا كے جواب میں سعودی عرب كے سرگرم شيعہ عالم دين "سيد حسن النمر الموسوی" نے انجمن حمايت قرآن كی بنياد ركھ دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق امريكی كليسا نے ۱۱ ستمبر كو قرآن سوزی دن كے طور پر منانے كا اعلان كيا ہے جس كے رد عمل میں سعودی عرب كے شيعہ عالم دين "سيد حسن النمر موسوی" نے انجمن حمايت قرآن كی بنياد ركھ دی ہے۔
واضح رہے كہ عالم اسلام كے بھرپور اصرار كے باوجود امريكی كليسا نے ۱۱ ستمبر كو قرآن سوزی ڈے كے طور پر منانے كا اعلان كر ركھا ہے۔
651159

نظرات بینندگان
captcha