بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق امريكی كليسا نے ۱۱ ستمبر كو قرآن سوزی دن كے طور پر منانے كا اعلان كيا ہے جس كے رد عمل میں سعودی عرب كے شيعہ عالم دين "سيد حسن النمر موسوی" نے انجمن حمايت قرآن كی بنياد ركھ دی ہے۔
واضح رہے كہ عالم اسلام كے بھرپور اصرار كے باوجود امريكی كليسا نے ۱۱ ستمبر كو قرآن سوزی ڈے كے طور پر منانے كا اعلان كر ركھا ہے۔
651159