استنبول كے ميوزيم میں قرآن كريم كے قديمی خطی نسخہ كی موجودگی

IQNA

استنبول كے ميوزيم میں قرآن كريم كے قديمی خطی نسخہ كی موجودگی

14:23 - September 28, 2010
خبر کا کوڈ: 2003185
قرآنی سرگرمياں گروپ: تركی كے شہر استنبول كے اسلامی تركی آثار كے ميوزيم میں ۲۶ ستمبر كو قرآن كريم كا قديمی خطی نسخہ ركھا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نے اخبار العالم سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآن كريم استنبول كے اسلامی اور تركی آثار كے ميوزيم میں پہلی بار ركھا گيا ہے اور تركی كے وزير اعظم رجب طيب اردگان نے اس ميوزيم میں جا كر اس نسخے كا مشاہدہ كيا ہے۔
ہاتھ سے لكھا ہوا یہ قرآن ۲۵۰ ہزار صفحات پر مشتمل ہے۔
663994

نظرات بینندگان
captcha