انڈونيشيا كے قرآنی مقابلوں میں ۸ برونائی كے آٹھ حفاظ كی شركت

IQNA

انڈونيشيا كے قرآنی مقابلوں میں ۸ برونائی كے آٹھ حفاظ كی شركت

15:15 - October 03, 2010
خبر کا کوڈ: 2006007
قرآنی سرگرمياں گروپ: انڈونيشيا میں ۱۲ اكتوبر كو جنوب مشرقی ايشيائی ممالك كے حفظ قرآن و سنت رسول اكرم(ص) مقابلوں میں برونائی كے ۸ منتخب حفاظ شركت كر رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'Bru Direct" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ حفاظ، حفظ كل قرآن كريم ۲۰ سپاروں، ۱۵ سپاروں اور دس سپاروں كے حفظ قرآن كريم كے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
ياد رہے كہ سعودی عرب كے سفارتخانے كی كوششوں اور انڈونيشيا كی وزارت مذہبی امور كے تعاون سے یہ مقابلے جكارتہ میں منعقد ہو رہے ہين جن میں جنوب مشرقی ايشيائی ممالك كے علاوہ پاكستان جيسے ممالك بھی حصہ لے رہے ہیں۔
667097

نظرات بینندگان
captcha