جرمنی میں ۳۰۰ سالہ قرآنی نسخے كی فروخت

IQNA

جرمنی میں ۳۰۰ سالہ قرآنی نسخے كی فروخت

15:10 - October 10, 2010
خبر کا کوڈ: 2010060
قرآنی سرگرمياں گروپ: جرمنی كے سيل گھر میں ۹ اكتوبر كو ۳۰۰ سالہ قرآنی نسخے كو فروخت كے لئے ركھا گيا ہے جس كی ابتدائی قيمت ۹ لاكھ يورو لگائی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Islamic Art Magazine" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس قرآن كے مشابہ دو نسخے ۲۰۰۶ كو ايك كروڑ ڈالر اور ۲۰۰۷ء كو تقريباً ۴ لاكھ ڈالر میں فروخت ہوئے تھے۔
یہ ناياب قرآنی نسخہ ۳۰۰ سال پرانا ہے اور یہ ہندوستان كے آخری بادشاہ بہادرشاہ ظفر كے زمانے سے مربوط ہے۔
یہ قرآنی نسخہ ۵۔۱۴ سينٹی میٹر عرض اور ۲۴ سينٹی میٹر طول ركھتا ہے اور چاول اور ديگر میٹريل كی جنس كے كاغذ پر لكھا گيا ہے۔
اس نسخے كے بعض حصوں پر سونے كا كام ہوا ہے جو اس دور كے اسلامی خطاطی كے بہترين ماہرين آرٹ كے ہاتھوں كا كرشمہ ہے۔
670963

نظرات بینندگان
captcha