امريكہ كی رياست «مينه‌سوتا» میں اسلامی مركز كا سنگ بنياد

IQNA

امريكہ كی رياست «مينه‌سوتا» میں اسلامی مركز كا سنگ بنياد

19:38 - April 16, 2011
خبر کا کوڈ: 2106627
بين الاقوامی گروہ : امريكا كی «مينه‌سوتا» رياست كے شہر «منكاتو» میں بسنے والے مسلمان ايك اسلامی مركز اور مسجد بنانے میں كامياب ہو گئے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «MPRNews»سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ صومالی نژاد مسلم سوسائٹی كے رہنماؤں نے مالی امداد جمع كر كے منكاتو شہر میں ايك تاريخی عمارت خريد كر اسے اسلامی مركز میں تبديل كر ديا ہے ۔
صومالی نژاد مسلم سوسائٹی كے ايك رہنما عبدی صبريه نے كہا : یہ اسلامی مركز نماز خانہ ، لائبريری اور مختلف كلاسوں كے لیے مخصوص كمروں پر مشتمل ہے ۔
774751
نظرات بینندگان
captcha