ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے مصلائے امام خمينی تہران سے خبر دی ہے كہ «آنا ام. گيد» كی تحرير كردہ كتاب « قرآن كے ساتھ آشنائی (The Qur’an, An Introduction) ان آثار میں سے ہے جو سال 2010ء میں ون ورلڈ پبليكيشنز كی جانب سے (One World Publications) آكسفورڈ پريس میں شايع كیے گئے تھے۔
شگاگو يونيورسٹی كے الٰہيات كالج سے وابستہ ايجوكيسنل بورڈ كے ركن گيد نے اس كتاب میں ۱۴۹ صفحات پر مشتمل مباحث میں مسلمانوں كی مقدس كتاب كے اصلی موضوعات اور اس كتاب كے ادبی اعتبار سے لاثانی اور غير قابل تقليد ہونے كا دقت سے جائزہ ليا ہے ۔
788353