ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے تہران بك فيسٹيول كے شعبہ تعلقات عامہ سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ «معجم اعراب و الفاظ نهجالبلاغه» میں پہلی مرتبہ نہج البلاغہ كا تجزیہ ، تركيب اور اعراب كی تفصيلات صرفی اور نحوی اعتبار سے پيش كی گئی ہیں ۔
اس معجم كی خصوصيات میں سے ايك نہج البلاغہ كی مختلف اعرابی وجوہ اور صورتوں كو بيان كرنا ہے اسی طرح توضيحی حواشی بھی تحرير كیے گئے ہیں جن میں مناسب اختصار كے ساتھ مطالب بيان كیے گئے ہیں ۔
790117