ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Orlando Sentinel» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ انسانی حقوق فاؤنڈيشن اور بين الاديان فاؤنديشن كی جانب سے اس پروگرام كا نام "مشترك عقيدہ : دعا اور مفاہمت میں وحدت " تجويز كيا گيا ہے اور یہ پروگرام واشنگٹن ڈی سی كے گرجا گھروں میں منعقد ہو گا ۔
اس پروگرام میں واشنگٹن ڈی سی كے بڑے گرجا گھر امريكا كی ديگر ۲۶ رياستوں كے ۵۰ گرجا گھروں كے ہمراہ قرآن خوانی كی محفلوں كے ميزبان ہوں گے ۔
794114