ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Herald Sun»، « كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مسلمانوں كی فیڈريشن كے ايك مسؤول هبا ابراهيم نے كہا ہے كہ حلال مصنوعات كے شعبے میں سرمایہ كاری كرنے سے فائدہ یہ ہو گا كہ آسٹريليا میں رہنے والے مسلمان اپنی ضرورت كے مطابق مصنوعات كو آسانی كے ساتھ فراہم كر سكیں ۔
انہوں نے آخر میں اس بات پر زور ديا : اگرچہ آسٹريليا كی حكومت دعویٰ كرتی ہے كہ ہمارا ملك چند ثقافتی ہے اور تمام اقليتوں كے حقوق كا خيال ركھا جاتا ہے ليكن عملی طور پر ايسا نہیں ہے ۔
797489