لبنان كے ايك سرگرم شيعہ رہنما علی غصن نے جو حضرت امام خمينی (ره) كی بائيسویں برسی كی مناسبت سے تہران كے دورے پر ہیں ؛ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے مزيد كہا : لبنانی اور فلسطينی مزاحمتی گروپوں نے جب سے امام راحل كے استعمار مخالف افكار كو اپنا آئیڈيل بنايا ہے اس وقت سے وہ پوری قوت كے ساتھ اسرائيل اور عالمی استعمار كا ثابت قدمی سے مقابلہ كر رہے ہیں ۔
803241