فكر گروپ : آيت اللہ العظمیٰ مظاہری كے لائق شاگرد سيد حسين تقوی كے نزديك ، استاد فقہی مباحث كو مسئلہ محوری كے طور پر پيش نہیں كرتے بلكہ كسی موضوع كے قواعد كو بيان كرتے ہیں ؛ يعنی قواعد و كليات طلبہ كے سامنے پيش كر ديتے ہیں تاكہ وہ مختلف موضوعات كا استنباط كر سكیں ۔