زاہدان میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

بين الاقوامی قاری كی موجودگی میں ؛

زاہدان میں قرآنی محفل كا انعقاد

19:39 - July 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2157564
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : قرآن كے ساتھ انس كے عنوان سے یہ نشست ۱۹ جولائی كو زاہدان كی مسجد المھدی ( عج ) میں منعقد ہوئی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق قرآن كريم كے ساتھ انس كی محفل بين الاقوامی قاری علی حبيبی كی خصوصی شركت كے ساتھ ۱۹ جولائی كو زاہدان كی مسجد المھدی ( عج) میں منعقد ہوئی ۔
اس تقريب میں بين الاقوامی قاری نے اپنی خوبصورت اور دلنشين آواز كے ساتھ قرآن مجيد كی قرائت كی ۔
یہ نورانی محفل ادارہ تبليغات اسلامی سيستان و بلوچستان ، شعبان كمیٹی اور حضرت مہدی ( عج) ثقافتی فاؤنڈيشن كے زير اہتمام منعقد كی گئی ۔
828275
نظرات بینندگان
captcha