اسلامی ذرائع ابلاغ كی سب سے اہم ذمہ داری حق كی آواز بلند كرنا ہے

IQNA

ریڈيو صدائے افغان كے مدير :

اسلامی ذرائع ابلاغ كی سب سے اہم ذمہ داری حق كی آواز بلند كرنا ہے

14:49 - September 28, 2011
خبر کا کوڈ: 2195107
بين الاقوامی گروپ : اسلامی ذرائع ابلاغ كی اہم ترين ذمہ داری حق كی آواز بلند كرنا ہے ، وہ حق كہ جس كا منشا قرآن كريم ، سنت پيغمبر ( ص) اور اہل بيت (ع) كی تعليمات ہوں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق ریڈيو صدائے افغان كے مدير نے جنرل كونسل آف اسلامك ریڈيو اينڈ ٹی وی كے پانچویں اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : اسلامی ذرائع ابلاغ كو طے شدہ افكار و نظريات كے تحت كام كرنا چاہئیے ، اسی طرح ان كی پاليسياں بھی واضح و روشن ہوں ۔
حسينی مزاری نے واضح كيا : اسلامی ذرائع ابلاغ كی تاثير خود ان كی قرآن كريم اور تعليمات اھل بيت ( ع) كے ساتھ آشنائی سے وابستہ ہے ، لذا اگر كوئی اس حوالے سے كام نہیں كرتا تو وہ معاشرے پر اثر انداز نہیں ہو سكتا ۔
868296
نظرات بینندگان
captcha